بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں،4افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے چار افراد کو قابو کر لیا گیا۔پٹرولنگ پولیس نے چار افراد کو گرفتار کیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔
بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے چار افراد کو قابو کر لیا گیا۔پٹرولنگ پولیس نے چار افراد کو گرفتار کیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments