ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی اور سب کمیٹی ایگریکلچر ٹاسک فورس کا اجلاس
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی اور سب کمیٹی ایگریکلچر ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر حاکم خان، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر حنا ظفر، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت گلزار شاہد، دیگر متعلقہ افسران اور کسان تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر ماہم آصف ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی اور سب کمیٹی ایگریکلچر ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر حاکم خان، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر حنا ظفر، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت گلزار شاہد، دیگر متعلقہ افسران اور کسان تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments