امانت میں خیانت کر نے والے شخص پر مقدمہ
گوجرہ (نمائندہ دنیا )امانت میں خیانت کر نے والا قانون کی گرفت میں آگیا۔
بادامی باغ لاہور کے عمران نے 20لاکھ روپے مالیت سبزی وغیرہ سے بھراٹرک جہانزیب کو دیا کہ وہ اسے سدھار منڈ ی پہنچا دے جس نے امانت میں خیانت کر کے ہو ئے مال اسباب خورد برد کر لیااور فرارہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments