غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 8 افراد کو گرفتار کر لیا

غیر اخلاقی حرکات کرنے والی  خواتین سمیت 8 افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت8افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...