اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بننے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...