کمسن لڑکے کو قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔
تھانہ گلبرگ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مقبول حسین نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کے 12 سالہ بیٹے کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments