دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری ، شہری کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حوالات پہنچا دیا گیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments