مکہ مکرمہ پر حملہ تشویش ناک اور شرمناک :مولانا محمد الیاس

مکہ مکرمہ پر حملہ تشویش ناک اور شرمناک :مولانا محمد الیاس

سعودی عرب کی سلامتی کو لاحق کوئی بھی خطرہ پاکستان کیلئے بھی براہِ راست خطرہ ہے

چناب نگر (نامہ نگار ) ادارہ مرکز دعوت وارشاد چنیوٹ میں سفیر ختم نبوت اور رکن صوبائی اسمبلی حضرت مولانا محمد الیاس چنیوٹی نے ایک اہم اور ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ پر حملہ محض تشویش ناک ہی نہیں بلکہ انتہائی شرمناک اقدام ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ سعودی عرب کی سلامتی کو لاحق کوئی بھی خطرہ پاکستان کے لیے بھی براہِ راست خطرہ ہے ۔پریس کانفرنس کے دوران معزز علمائے کرام اور مقتدر مذہبی و سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد بھی ان کے ہمراہ موجود تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...