موٹر سائیکل بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، نوجوان جاں بحق

موٹر سائیکل بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، نوجوان جاں بحق

حادثہ جھنڈ والی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،2 خواتین زخمی

 فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کھرڑیانوالہ سے جھنڈ والی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بے قابو ہوکر بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 17 سالہ رئیس احمد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی خواتین کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...