گھر کا دروازہ کھلا رہنے پر چور نقدی زیورات اور موبائل فون لے گئے

گھر کا دروازہ کھلا رہنے پر چور نقدی  زیورات اور موبائل فون لے گئے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں نعیم نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا،

جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم ملزمان گھر میں داخل ہوگئے ۔ ملزمان الماریوں سے نقدی، موبائل فونز، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...