سابقہ رنجش پر شہری پر مبینہ تشدد، مقدمہ درج

سابقہ رنجش پر شہری پر  مبینہ تشدد، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں فرحان نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ ملزمان نے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں فرحان نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ ملزمان نے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...