روڈ بلاک کرکے عارضی دکانیں قائم کرنے والے 2 افراد گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر عارضی دکانیں قائم کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق عارضی دکانوں کے باعث شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا تھا۔ دونوں افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
تھانہ غلام محمد آباد کے مختلف علاقوں میں ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر عارضی دکانیں قائم کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق عارضی دکانوں کے باعث شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا تھا۔ دونوں افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments