جڑانوالہ:تجاوزات کے خلاف آپریشن، دکانداروں کو سامان مقررہ حدود میں رکھنے کی ہدایت

جڑانوالہ:تجاوزات کے خلاف  آپریشن، دکانداروں کو سامان  مقررہ حدود میں رکھنے کی ہدایت

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ ضیاء اللہ گوندل نے پیرا فورس کے ہمراہ مین بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ اس دوران تاجروں کو دکانوں کی مقررہ حدود میں سامان رکھنے کی سختی سے ہدایت کی گئی۔

انتظامیہ کے مطابق خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کا سامان موقع پر ہی ضبط کرلیا جائے گا۔ حکام کے مطابق شہر کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے یہ مہم روزانہ کی بنیاد پر بلاامتیاز جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...