اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے آبادی خالصہ کالج کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے آبادی خالصہ کالج کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments