قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھا کر خاتون سے لاکھوں روپے کا فراڈ

قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھا کر  خاتون سے لاکھوں روپے کا فراڈ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں اسماء مریم نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس سے لاکھوں روپے وصول کیے اور بدلے میں جعلی و بوگس دستاویزات فراہم کردیں۔ مقدمہ درج کر لیاگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں اسماء مریم نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس سے لاکھوں روپے وصول کیے اور بدلے میں جعلی و بوگس دستاویزات فراہم کردیں۔ مقدمہ درج کر لیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...