کرکٹ میچ پر مبینہ جوا کھیلنے والے 6ملزم گرفتار

کرکٹ میچ پر مبینہ جوا  کھیلنے والے 6ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچ پر مبینہ جوا کھیلنے والے چھ ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم میچ پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچ پر مبینہ جوا کھیلنے والے چھ ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم میچ پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...