مقدمہ کی پیروی کرنے کی رنجش میں شہری کو قتل کرنے والے 3 ملز م گرفتار

مقدمہ کی پیروی کرنے کی رنجش میں  شہری کو قتل کرنے والے 3 ملز م گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مقدمہ کی پیروی کرنے کی رنجش میں شہری کو قتل کرنے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں مقدمہ کی پیروی کرنے پر ملز موں نے فائرنگ کرکے محمد سجاد کو قتل کردیا تھا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملز م محمد احمد، ابو بکر اور سلطان علی کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملز موں کے خلاف پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...