روڈالہ روڈ :نہر گوگیرہ برانچ سے شہری کی لاش برآمد

روڈالہ روڈ :نہر گوگیرہ برانچ  سے شہری کی لاش برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں نہر گوگیرہ برانچ میں شہری کی تیرتی ہوئی لاش دیکھی گئی۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضے میں لے لی۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات اور لاش کی شناخت کے لیے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...