حویلی سے نایاب نسل کے بکرے واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری

حویلی سے نایاب نسل کے بکرے   واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر سمندری کے علاقے میں علی عمران نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے رات کی تاریکی میں اس کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے بکرے ، واٹر پمپ، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 تھانہ صدر سمندری کے علاقے میں علی عمران نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے رات کی تاریکی میں اس کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے بکرے ، واٹر پمپ، موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...