گھر کا دروازہ کھلا رہ جانے پر چور نقدی اور موبائل فون لے اڑے

گھر کا دروازہ کھلا رہ جانے پر چور  نقدی اور موبائل فون لے اڑے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں ایک شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا تھا۔

 اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم ملزمان گھر میں داخل ہوگئے اور الماری سے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...