شادی شدہ خاتون گھر سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی لیکر فرار

شادی شدہ خاتون گھر سے مبینہ طور پر  لاکھوں روپے مالیت کی نقدی لیکر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون گھر سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، زیورات اور دیگر سامان سمیٹ کر رفو چکر ہو گئی۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے جمیل پارک کے رہائشی ارشد علی نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ مبینہ طور پر اس کی غیر موجودگی میں گھر سے 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی نقدی اور 10 تولے سے زائد زیورات سمیت دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان سمیٹ کر موقع سے فرار ہوگئی۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...