کھلا پٹرول فروخت کرنے پردکاندار کو گرفتار کر لیاگیا

کھلا پٹرول فروخت کرنے  پردکاندار کو گرفتار کر لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ جس پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...