بجلی کے ٹرانسفارمر ز، تاریں اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو مختلف واقعات میں بجلی کے ٹرانسفارمرز، تاریں اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے مختلف علاقوں میں نصب کئے گئے لاکھوں روپے مالیت کے ٹرانسفارمرز، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان رات کی تاریکی میں ملز م چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments