ناجائز اسلحہ برآمد ،ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو رو ک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو رو ک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments