گھر کے باہر سے مو ٹر سائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بٹالہ کالونی کے علاقے میں بشارت نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کی گئی اور خود اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔
اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments