ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے کا الزام ،ڈرائیور گرفتار

ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک  کرنے کا الزام ،ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...