شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

 شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازار میں نوید نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز موں نے مبینہ طور پر اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درجکر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...