شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں عبدالوحید نامی شہری کو ملزم عقیل نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں عبدالوحید نامی شہری کو ملزم عقیل نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments