حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں وسیم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان اس کی حویلی میں داخل ہوئے اور لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments