اسلحہ کی نمائش کرنے پر شہری گرفتار، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments