گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والا نوجوان مبینہ طور پر لاپتہ

گھر سے کام کے سلسلے میں جانے  والا نوجوان مبینہ طور پر لاپتہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والا نوجوان مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا۔

بٹالہ کالونی کے علاقے دستگیر پورہ میں سمیع اللہ نامی شہری کا 17 سالہ بیٹا حامد گھر سے کام کے سلسلے میں باہر نکلا اور لاپتہ ہو گیا ۔جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاپتہ ہونے والے نوجوان اور ملزمان کی تلاش کے لئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...