رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے شکار بنا لیا

رکشے میں سفر کرنے والے شہری  کو جیب تراشوں نے شکار بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں انیق نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...