ملازمہ گھر سے سامان چوری کرکے فرار

ملازمہ گھر سے سامان چوری کرکے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو ملازمہ نے الماریوں سے زیورات، نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں حبیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی گھریلو ملازمہ نے مبینہ طور پر کام کے دوران گھر کی الماریوں سے نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور فرار ہوگئی۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمہ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...