جھنگ :شارٹ سرکٹ ، کریانہ سٹور میں آتشزدگی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جھنگ :شارٹ سرکٹ ، کریانہ سٹور  میں آتشزدگی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )شارٹ سرکٹ کی وجہ سے کریانہ سٹور میں آگ لگ گئی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق جھنگ کے علاقہ محلہ بھبھرانہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے کریانہ سٹور میں آگ لگ گئی ۔اطلاع پر ریسکیو کنٹرول نے فوراً موٹربائیک ایمبولینس اور فائر وہیکل کو موو کروا دیا۔ریسکیو فائر فائٹرز نے فوراً رسپانس کیا اور فائرفائٹنگ کرتے ہوئے آگ کو کنٹرول کر لیا ،تاہم خوش قسمتی سے اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...