پیرمحل: 2 کمسن بچوں میں خسرہ وائرس کی تصدیق،ایک بچے کی حالت نازک
پیرمحل(نمائندہ دنیا )تحصیل ہسپتال پیرمحلمیں 2 کمسن بچوں میں خسرہ وائرس کی تصدیق،ایک بچے کی حالت نازک۔
تفصیلات کے مطابق چک نمبر660گ ب کے رہائشی کمسن بچوں 9 سالہ ساجد اور 5 سالہ احمد علی کو خسر ہ وائرس میں مبتلا ہونے پر تحصیل ہسپتال پیرمحل لایا گیا جہاں ان میں وائرس کی تصدیق ہو گئی، متاثرہ بچوں کو الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کردیا گیاہے ، متاثرہ بچوں میں ایک بچے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments