ورکشاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان چوری

ورکشاپ کے تالے توڑ کر  لاکھوں روپے کا سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں سعید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے رات کی تاریکی میں اس کی ورکشاپ کے تالے توڑ کر مبینہ طور پر اے سی، کمپریسر، بجلی کی تاریں، پنکھے اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں سعید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے رات کی تاریکی میں اس کی ورکشاپ کے تالے توڑ کر مبینہ طور پر اے سی، کمپریسر، بجلی کی تاریں، پنکھے اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...