حکومت اوراپوزیشن مذاکرات کی کامیابی کا راستہ تلاش کریں : چودھری شفیق گجر

 حکومت اوراپوزیشن مذاکرات کی کامیابی  کا راستہ تلاش کریں : چودھری شفیق گجر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر نے کہاہے کہ ملک کے موجودہ حالات میں حکومت اوراپوزیشن کومذاکرات کی کامیابی کا راستہ تلاش کرنا چا ہئے ،

 پاک فوج دہشت گردی کا جس طرح مقابلہ کررہی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی، پی ٹی آئی سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں کو قیام امن کے لیے ایک صفحہ پر اور کے پی حکومت کوریاست ساتھ تعاون کرنا چاہئے ،بانی پی ٹی آئی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات اوران کی بہنوں کی رہائی قابلِ اعتراض نہیں۔پاکستان میں سیاسی استحکام کے ساتھ معاشی استحکام کی بھی ضرورت ہے ،ایسے حالات میں سیاسی تصادم کی بجائے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...