جامعہ کراچی کے انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے کمیٹی قائم
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی نے زبوں حالی کا شکار یونیورسٹی انفرااسٹرکچر کی بحالی اور تعمیر نو اور بجلی کی بچت و متبادل ذرائع کے استعمال کے سلسلے میں کلیہ جاتی کمیٹیز قائم کردی ہیں۔۔۔۔
جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی نے زبوں حالی کا شکار یونیورسٹی انفرااسٹرکچر کی بحالی اور تعمیر نو اور بجلی کی بچت و متبادل ذرائع کے استعمال کے سلسلے میں کلیہ جاتی کمیٹیز قائم کردی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں متعلقہ فیکلٹی کے ڈین(رئیس کلیہ)، متعلقہ شعبہ جات کے سربراہان، نمائندہ شعبہ انجینئرنگ ودیگر شامل ہونگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments