اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو روک کر چیک کیا۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو روک کر چیک کیا۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments