بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر چیک کیا۔

 تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی موجودگی سے دیگر شہریوں کے لیے خوف و ہراس کا باعث بننے کا خدشہ تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...