کال سنتے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے میں علی نامی شہری سڑک کنارے موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر ملزمان کی تلاش کے لیے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں علی نامی شہری سڑک کنارے موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر ملزمان کی تلاش کے لیے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments