موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا شہری گرفتار

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کا باعث بن رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...