کرائے کے مکان میں رہائش کا اندراج نہ کرانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مختلف گھروں کو چیک کیا۔
اس دوران کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ایک شہری کو گرفتار کر لیا گیا، جس نے متعلقہ تھانے میں اپنی رہائش کا اندراج نہیں کرایا تھا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments