زرعی اراضی سے ٹیوب ویل موٹریں اور دیگر سامان چوری

زرعی اراضی سے ٹیوب ویل  موٹریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں افغان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر اس کی زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، موٹریں، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں افغان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے رات کی تاریکی میں مبینہ طور پر اس کی زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، موٹریں، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...