ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والا ڈرائیور گرفتار

ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اس اقدام سے دیگر ٹریفک کے لیے خطرناک حادثہ پیش آ سکتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اس اقدام سے دیگر ٹریفک کے لیے خطرناک حادثہ پیش آ سکتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...