دوبہنوں کوقتل کرنیوالاملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)مناواں کے علاقے میں گھریلو رنجش پر دو بہنوں کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم پکڑاگیا۔ تفتیشی انچارج تھانہ مناواں عمران پاشا نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ ملزم نے فائرنگ کرکے شازیہ اور نیلم شہزادی کو قتل کر دیا تھا۔
مناواں کے علاقے میں گھریلو رنجش پر دو بہنوں کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم پکڑاگیا۔ تفتیشی انچارج تھانہ مناواں عمران پاشا نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیا۔ ملزم نے فائرنگ کرکے شازیہ اور نیلم شہزادی کو قتل کر دیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments