مختلف واقعات میں6افراد جاں بحق

مختلف واقعات میں6افراد جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ شمالی چھاؤنی صدر گول چکر کے قریب 35 سالہ شخص ،پرانی انارکلی میں 55 سالہ شخص ، ہربنس پورہ کے پارک میں63سالہ بزرگ،اقبال ٹاؤن مین بلیوارڈ پر 55 سالہ شخص مردہ حالت میں پائے گئے ۔ برکی میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قریب سے 45 سالہ شخص کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ۔سبزہ زار ٹریفک حادثے میں 35 سالہ حافظ گل فراز زندگی ہار گیا۔

مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ شمالی چھاؤنی صدر گول چکر کے قریب 35 سالہ شخص ،پرانی انارکلی میں 55 سالہ شخص ، ہربنس پورہ کے پارک میں63سالہ بزرگ،اقبال ٹاؤن مین بلیوارڈ پر 55 سالہ شخص مردہ حالت میں پائے گئے ۔ برکی میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قریب سے 45 سالہ شخص کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ۔سبزہ زار ٹریفک حادثے میں 35 سالہ حافظ گل فراز زندگی ہار گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...