حویلی کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور سامان چوری

حویلی کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے  مالیت کے مویشی اور سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں مظہر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اس کی حویلی کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے مویشی، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں مظہر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اس کی حویلی کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے مویشی، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...