ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ٹرک پر اوورلوڈنگ  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور کی جانب سے ٹرک پر اوورلوڈنگ کی جا رہی تھی، جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کے ساتھ خطرناک حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...