دکان کی دیوار توڑ کر 50 سے زائد موبائل فونز سمیت قیمتی سامان چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں صابر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ
رات کی تاریکی میں ملزمان اس کی دکان کی دیوار توڑ کر اندر داخل ہوئے اور لاکھوں روپے مالیت کے 50 سے زائد موبائل فونز، نقدی، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments